ڈیلی کشمیر ایکسپریس سے وابستہ تمام اراکین اس ضابطہ اخلاق کے پابند رہیں گے جو دنیا میں پریس کا اہم معیار سمجھا جاتا ہے.۔ کسی بھی قسم کی شکایت کے لیے ہم سے رابطہ فرمائیے۔ پریس سے وابستہ افراد کی یہ ذمے داری ہے کہ وہ بلند ترین پیشہ ورانہ معیارات برقرار رکھیں گے۔ عوامی مفاد کی شقیں ان اخلاقی اقدار کا تعین کرتے ہیں جن کے تحت کسی کے انفرادی حقوق اور عوام کے جاننے کے حق کا تحفظ کیا جاتا ہے۔ یہی وہ بنیاد ہے جس کے تحت ایک خود نگہداری کا نظام بنتا ہےاوراس سے (صحافتی) صنعت وابستگی کا اظہار کرتی ہے۔ یہ بہت ضروری ہے کہ متقفہ ضابطے کے نہ صرف الفاظ بلکہ اس کی مکمل روح کا بھی احترام کیا جائے۔ اسے نہ تو اتنا تنگ ہونا چاہیے کہ انفرادی حقوق کے تحفظ کے وعدے پر حرف آئے اور نہ ہی اتنا پھیلایا جائے کہ یہ آزادی اظہار کے ساتھ غیر ضروری خلل پیدا کرے یا شائع شدہ مواد کو عوامی مفاد سے دور رکھے۔ یہ ناشر(پبلشر) اور مدیران ( ایڈیٹرز) کی ذمے داری ہے کہ وہ ضابطہ اخلاق کو پرنٹ اور آن لائن دونوں ورژنز پر لاگو کریں۔ انہیں اس بات کو یقینی بناتے ہوئے اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ پرنٹ اور آن لائن صحافت سے وابستہ افراد یعنی نہ صرف ایڈیٹوریل اسٹاف بلکہ اس سے باہر کے افراد بشمول غیرصحافی بھی اس پر سختی سے عمل پیرا رہیں
ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض سے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز،سمیت سول سوسائٹی کے نمائندگان کی ملاقات
مطالبات کی منظوری کے بعد جوائنٹ ایکشن کمیٹی کااحتجاج ختم کرنے کا باضابطہ اعلان
پی ٹی وی ٹرینگ اکیڈمی کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ڈیجیٹل کر دیا گیا، فرحت عباس جنجوعہ
اوپن یونیورسٹی نے خزاں 2023 سمسٹر کے ملتوی امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا
عوام کیلیے آٹے اور بجلی میں ریلیف کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دئیے،وزیر اعظم انوار
لانگ مارچ جاری ، حالا ت کشیدہ ، انٹرنیٹ بند،رینجر ز واپس، حکومت پاکستان کا نوٹس
میرپور بورڈ کے پرچے ری شیڈول کر دئیے گئے
پرتشدد واقعے میں شہید ہونے والے سب انسپکٹر عدنان قریشی سپرد خاک
میرے دروازے مذاکرات کیلیے ہمہ وقت کھلے ہیں، انوارالحق
وزیر اعظم انوار الحق عوام کا اعتماد کھو چکے،فوری مستعفی ہوں،عبد القیوم نیازی