ہو لی-فیملی-ہسپتال،-انسانی-خون-پینے-والی 999

ہولی فیملی ہسپتال، انسانی خون پینے والی لیڈی ڈاکٹر نوکری سے فارغ

راولپنڈی(کشمیر ایکسپریس نیوز)ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں انسانی خون پینے والی لیڈی ڈاکٹر نوکری سے فارغ،

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کو لیڈی ڈاکٹر کے متعلق انسانی خون پینے کی شکایات موصول ہوئیں

،تحقیقات کے دوران الزام ثابت ہوگیا ۔ڈاکٹر یسریٰ کے گھر والوں سے بھی رابطہ کیا گیا مگر ان کی جانب سے کوئی بھی ہسپتال نہیں آیا ،

لیڈی ڈاکٹر کو ری ہیب سنٹر میں منتقل کر دیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق یسری نامی لیڈی ڈاکٹر ہسپتال کی لیبارٹری میں فرائض انجام دیتی تھیں۔ ہسپتال انتظامیہ کو لیڈی ڈاکٹر کے متعلق انسانی خون پینے کی شکایات موصول ہوئیں تھیں کہ یہ لیبارٹری میں مریضوں کا ٹیسٹ ہونے کیلئے آنے والا خون پیتی ہیں۔

تحقیقات کے دوران خون پینے کا الزام ثابت ہونے پر لیڈی ڈاکٹر یسری کو ری ہیب سنٹر منتقل کر دیا۔ انہوں نے اب تک لیبارٹری میں آنے والے 7 ہزار 969 مریضوں کے خونوں کے نمونوں کو چکھا ہے۔

جن میں زیادہ تر حاملہ خواتین اور مرد حضرات کا خون ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ نفسیاتی مریضہ ہیں، مگر مزید معلومات کے لئے تحقیقات کی جار ہی ہیں۔ ایم ایس نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے

ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں انسانی خون پینے والی لیڈی ڈاکٹر نوکری سے فارغ،

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کو لیڈی ڈاکٹر کے متعلق انسانی خون پینے کی شکایات موصول ہوئیں

،تحقیقات کے دوران الزام ثابت ہوگیا ۔ڈاکٹر یسریٰ کے گھر والوں سے بھی رابطہ کیا گیا مگر ان کی جانب سے کوئی بھی ہسپتال نہیں آیا ،

لیڈی ڈاکٹر کو ری ہیب سنٹر میں منتقل کر دیا گیا ۔

جن میں زیادہ تر حاملہ خواتین اور مرد حضرات کا خون ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ نفسیاتی مریضہ ہیں، مگر مزید معلومات کے لئے تحقیقات کی جار ہی ہیں۔ ایم ایس نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں