948

غلطی سے ایل او سی پار کرنے والی دو بہنیں بھارتی فوج نے گرفتار کر لیں

عباس پور(کشمیر ایکسپریس نیوز )آزادکشمیر کے علاقے عباس پور سے تعلق رکھنےوالی دو بہنیں ثناءٕ زبیر اور لاٸیبہ زبیر غلطی سے ایل او سی پار کرگٸیں۔ بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا۔ دونوں بہنیں اس وقت مقبوضہ کشمیر پولیس کی ہراست میں ہیں۔ حکومت پاکستان ان کی فوری واپسی یقینی بناۓ۔ بھارتی حکومت کو بھی چاہیے ان کو فوری واپس کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں