لیجنڈ ہدایت کار 87

لیجنڈ ہدایت کار آغاحسن عسکری کیلئے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

لاہور(شوبز نیوز)لیجنڈ ہدایت کار آغاحسن عسکری کیلئے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

گزشتہ روز الحمرا پنجابی کمپلیکس پلاک میں لیجنڈ ہدایت کار آغاحسن

عسکری کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا جس میں فلم ڈسٹری کے

تمام لوگوں نے بھرپوشرکت کی اس پروگرام کو جرنلسٹ ٹائیگر شاہ اور

معروف ہدایت کار اسٹار میکر جرار رضوی، ٹھاکر لاہوری نے اور

گنائز کیا اس پروگرام میں لیجنڈ رائٹر خلیل الرحمان قمر،ناصر ادیب

پرویز کلیم،معروف ہدایت کار سید نور،سودی بٹ،جاوید رضا

الطاف حسین،میگھا،خوشبو،ناصر براج،فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن

کے چیئرمین ذوالفقار علی مانا, ڈاکڑ اجمل ملک اسٹیج اداکار شاہدخان

رخسانہ ملتانی،طاہر نوشاد،اور فلمسٹارحیدر راج ملتانی سمیت دیگر

معروف شخصیات نے بھرپور شرکت کی رپورٹ کے مطابق یہ اس

سال کا سب سے بڑا شو ثابت ہوا جس میں فلم انڈسٹری کے

تمام لوگ ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے نظر دوسری جانب

صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر و نغمہ نگار قتیل شفائی کا103واں یوم

پیدائش24دسمبر کو منایا جائے گا ۔وہ 24دسمبر 1919 میں ہری پورہزارہ

میں محمد فیروز خان کے گھر پیداہوئے انہوں نے بطور نغمہ نگار1948میں

فلم ”تیری یاد ‘ ‘ کے گانوں سے کیا جس کے بعد انہوںنے ”انارکلی ، نائلہ ،

گلناراور گمنام ” سمیت ان گنت فلموں کیلئے یادگار نغمے لکھے وہ

11جولائی 2001کو وفات پاگئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں