حویلی میں شدید برف باری،24 گھنٹے سے بجلی بند،ٹیلی فون سروس معطل، بڑی آبادی محصور 55

حویلی میں شدید برف باری،24 گھنٹے سے بجلی بند،ٹیلی فون سروس معطل، بڑی آبادی محصور

حویلی میں شدید برف باری،24 گھنٹے سے بجلی بند،ٹیلی فون سروس معطل، بڑی آبادی محصور

حویلی کہوٹہ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)حویلی میں 24 گھنٹے سے بجلی بند شدید برف باری سے تاریں ٹوٹنے کی اطلاعات دی جا رھی ہیں

مواصلات کا نظام بری طرح متاثر ضلع کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث

علی اباد بھیڈی دررہ حاجی پیر خورشید اباد ہلاں فتح پور کیرنی مندھار نیزہ پیر سولی کالہ مولا سڑکیں بند بڑی آبادی محصور ہو کر رہ گئی

ٹیلی فون سروس معطل ایس سی او نے اندھ نہ ہونے کا جواز بنا کر ایم ٹاور سے سگنلز غائب کر دیے انٹرنیٹ بعض علاقوں میں مکمل بند

کمشنر حویلی راجہ عمران شاہین اور ایس پی حویلی خواجہ امیر الدین نے ہنگامی اقدامات کے لیے کنٹرول روم قائم کر دیا

محکمہ جاٹ کو الرٹ رہنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

محکمہ برقیات کے مھتمم کے پاس اضافی چارج ہے جبکہ ایس ڈی او حویلی

موجود نہیں جس سے بجلی کے مسائل حل کرنے میں مشکلات ہیں برقیات کا

باقی عملہ اپنی من مرضی سے کام کرتا ہے عوام روز بروز اضافہ ھو رھا ھے

شکایات سننے والا کویی نہی ھے حویلی کہوٹہ محکمہ شاھرات حویلی کے

ایکسین خالد ممتاز اور ایس ڈی او محمد خورشید میر کے مطابق عباس پور

محمود گلی روڈ لس ڈنہ باغ حویلی کہوٹہ کے لیے کھول دی گئی

جب کہ ضلع حویلی کے اندر ذرا حاجی پیر بھیڈی کی سڑک مکمل بند چھ

سے اٹھ فٹ برف کی وجہ سے راستے مکمل بند ہیں 16 دیہات کا رابطہ

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سے منقطع حویلی کہوٹہ میں 24 گھنٹے سے بجلی غائب

بارش کی وجہ سے لائنیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں لیکن محکمے کی غفلت بھی

پائی جاتی ہے حویلی سے محکمہ برقیات کے ملازمین غائب ھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں