دھیرکوٹ ،بیٹے نے تیز دھار آلے سے والد کو قتل کر دیا،ملزم عماد گرفتار 39

دھیرکوٹ ،بیٹے نے تیز دھار آلے سے والد کو قتل کر دیا،ملزم عماد گرفتار

دھیرکوٹ (راجہ طاہر اسلم )
دھیرکوٹ ،بیٹے نے تیز دھار آلے سے والد کو قتل کر دیا

،دھیرکوٹ پولیس کی بڑی کارروائی ،ملزم عماد گرفتار
پولیس کی بڑی کاروائی،

سب ڈویژن دھیرکوٹ کے علاقے ناڑہ کوٹ میں باپ کو قتل کرنے والے بیٹے ملزم حماد

کو دھیرکوٹ پولیس نے ناک بندی کر راولپنڈی جاتے ہوئے سیری بانڈی کے مقام گرفتار کر لیا۔

ملزم عماد شکیل نے گزشتہ روز تیز دھار آلے سے وار کرکے والد کو قتل کر دیا تھا

گزشتہ روز ایس پی باغ نے ڈی ایس پی فیض الرحمن عباسی کی نگرانی میں ایس ایچ او

دھیرکوٹ عرفان گیلانی اور ارجہ SHO تھانہ پولیس زاہد حسین عباسی عمران عجائب

زاہد قمر محمد اعجاز محمد نزیر ناصر حسین سمیاب خان ملک اظہر سمیت

دیگر کی کمال مہارت سے 18 گھنٹوں کے اند اند ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم 15

روز قبل راولپنڈی اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا ہو کر آزاد کشمیر آیا تھا اور ملزم

منشیات کا بھی عادی بھی تھا واردات کے فوری بعد DSP باغ سردار فیض الر حمن

پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جس نے 18 گھنٹے بعد ملزم کو علاقہ پاکستان فرار ہونے کی کوشش میں سیری بانڈی سے گرفتار کر لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں