سول ملٹری اشتراک سےملک باز خان سپورٹس اسٹیڈیم بھمبر میں کرکٹ میلہ سج گیا 67

سول ملٹری اشتراک سےملک باز خان سپورٹس اسٹیڈیم بھمبر میں کرکٹ میلہ سج گیا

بھمبر(کشمیر ایکسپریس نیوز)بھمبر میں سول ملٹری اشتراک سے کرکٹ ٹورنامنٹ کاآغاز،شائقین کرکٹ نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اورپاک آرمی کے جذبے کوسراہا

ملک باز خان سپورٹس اسٹیڈیم بھمبر میں کرکٹ میلہ سج گیا،فور اے کے بریگیڈ

اور محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام بھمبر کرکٹ کپ کا افتتاح کردیا گیا،

مہمان خصوصی چیئرمین ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف نےڈپٹی کمشنر بھمبر

مرزا ارشد محمود جرال ایس ایس پی بھمبر راجہ اکمل خان چیئرمین بلدیہ چوہدری

الطاف ابراھیم چیئرمین یو سی دھندڑ چوہدری ریحان اسلم اے ڈی سپورٹس یوتھ

اینڈ کلچر کمال سبحانی و عسکری حکام کے ہمراہ افتتاحی فیتہ کاٹا اور خود بھی

کرکٹ کھیل کر بیٹ سے بال کو شارٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز کیا۔

13 ٹیمیز اس ٹورنامنٹ میں اپنی اپنی صلاحیتوں کے جو ہر دکھائیں گی،

اے ڈی سپورٹس چوہدری کمال سبحانی نے کہاہے کہ کھلاڑیوں کو ہرممکن تعاون و انتظامی لحاظ سے سازگار ماحول دیاجائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں