دھیرکوٹ کے محنت کش رکشہ ڈرائیور کو اسلام پولیس کے اہلکار نے گولی مار کر قتل کر دیا 59

دھیرکوٹ کے محنت کش رکشہ ڈرائیور کو اسلام آباد پولیس کے اہلکار نے گولی مار کر قتل کر دیا

دھیرکوٹ کے محنت کش رکشہ ڈرائیور کو اسلام آباد پولیس کے اہلکار نے گولی مار کر قتل کر دیا

اسلام آباد(کشمیر ایکسپریس نیوز)آزادکشمیر تحصیل دھیرکوٹ کے محنت کش

رکشہ ڈرائیور کو اسلام پولیس کے اہلکار نے معمولی جھگڑے میں گولی مار کر قتل کر دیا۔ قاتل گرفتار

تفصیلات کے مطابق واقعہ راولپنڈی کے علاقے گلریز میں پیش آیا ۔ دھیرکوٹ کے نواحی

علاقے ہل سرنگ کے رہائشی رکشہ ڈرائیور کو عبد الرحمان جو کہ اسلام آباد پولیس

میں ڈی ایس پی سکیورٹی آفس اسلام آباد جی 11 میں بطور کمپیوٹر آپریٹر تعینات ہے

جو کہ اپنے دوست کے گھر گلریز 2 آیا ہوا تھا جس کی رکشہ ڈرائیور سے معمولی

جھگڑا اور تلخ کلامی ہوئی دوران لڑائی جھگڑا رکشہ ڈرائیور کو مذکورہ نے فائر مار

دیا جس کی موت واقع ہو گئی. اسلام آباد پولیس کا یہ کانسٹبل سواں کیمپ

ہمک اسلام آباد کا مستقل رہائشی ہے ، ملزم گرفتار ہو چکا ہے ، ایف آئی آر کے اندراج کا عمل جاری ہے۔

نعش کو راولپنڈی سول ہسپتال میں پہنچا دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں