ریڈ فاؤنڈیشن سکول اینڈ کالج لیپہ میں شاندار سالانہ رزلٹ تقریب وتقسیم انعامات 372

ریڈ فاؤنڈیشن سکول اینڈ کالج لیپہ میں شاندار سالانہ رزلٹ تقریب وتقسیم انعامات

ریڈ فاؤنڈیشن سکول اینڈ کالج لیپہ میں شاندار سالانہ رزلٹ تقریب وتقسیم انعامات

وادی لیپہ(حافظ ابرار ) ریڈ فاؤنڈیشن سکول اینڈ کالج لیپہ میں شاندار سالانہ

رزلٹ تقریب وتقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا. سالانہ ریزلٹ تقریب کے مہمان

خصوصی ممبر ضلع کونسل لیپہ بشیر عالم اعوان اور صدر معلم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نوکوٹ بشیر عالم چغتائی تھے.

صدر تقریب پرنسپل ادارہ فاروق احمد عباسی تھے تقریب میں بلدیاتی

نمائندگان، معززین علاقہ طلباء و طالبات سمیت کثیر تعداد میں والدین نے

شرکت کی. تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا تقریب میں بچوں

نے حمد, نعت رسول مقبول، تقاریر، نظمیں ملی نغمے، پیش کر کے معززین سے

خوب داد لی اور بہترین پروگرام پیش کرنے پر مہمانوں نے اسے سراہا اور اساتذہ

کرام کو بچوں کو بہترین تیاری اور ریزلٹ میں اعلیٰ کارکردگی پر مبارکباد

پیش کی. ادرہ کا رزلٹ مجموعی طور پر 100 فیصد رہا پوزیشن لینے والے

بچوں میں شیلڈ اور اعلیٰ نمبرات اور اچھے گریڈ میں پاس ہونے والے بچوں کو

مہمانوں نے میڈل پہناۓ، اعلیٰ نمبرات اور پوزیشن حاصل کرنے پر بچوں کی

حوصلہ افزائی کی اور بچوں کو مبارکباد دی. ادارہ ہذا میں مجموعی طور پر

11 بچوں نے حفظ القرآن مکمل کیا ان کو بھی میڈل اور اسناد سے نوازا گیا

اچھی کارکردگی پر ادارہ ریڈ فاؤنڈیشن کی طرف سے ٹیچرز کو تعریفی اسناد سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا.

یہ بھی پڑھیں

صدر تقریب پرنسپل ادارہ فاروق احمد عباسی تھے تقریب میں بلدیاتی

نمائندگان، معززین علاقہ طلباء و طالبات سمیت کثیر تعداد میں والدین نے

شرکت کی. تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا تقریب میں بچوں

نے حمد, نعت رسول مقبول، تقاریر، نظمیں ملی نغمے، پیش کر کے معززین سے

خوب داد لی اور بہترین پروگرام پیش کرنے پر مہمانوں نے اسے سراہا اور اساتذہ

کرام کو بچوں کو بہترین تیاری اور ریزلٹ میں اعلیٰ کارکردگی پر مبارکباد

پیش کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں