صدر بیرسٹر سے آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی تفصیلی ملاقات 42

صدر بیرسٹر سے آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی تفصیلی ملاقات

صدر بیرسٹر سے آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی تفصیلی ملاقات


مظفرآباد(کشمیر ایکسپریس نیوز) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

سے آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ایوان صدر

مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر وفد میں آزاد جموں و کشمیر

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر راجہ سجاد احمد خان ایڈووکیٹ،

جوائنٹ سیکرٹری جمشید احمد بٹ، ممبر ایگزیکٹو کمیٹی خالد نقشبندی بھی

شامل تھے۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

نے کہا کہ وکلاء قانون و انصاف کی بالا دستی کے لیے کام کریں اور اپنے

پروفیشن کے ساتھ ساتھ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے بھی اپنا کردار ادا کریں۔

اگرچہ مسئلہ کشمیر کو ہر فورم پر اجاگرکرنے کے لیے میں خود بھی کوشاں ہوں

لہذا آپ بھی میرے ساتھ مل کر اپنا کردار ادا کریں۔ اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر آزاد جموں وکشمیر

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے سلسلہ میں اپنے بھرپور تعاون اور مدد کا یقین دلایا۔
٭٭٭٭٭
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر راجہ سجاد احمد خان ایڈووکیٹ،

جوائنٹ سیکرٹری جمشید احمد بٹ، ممبر ایگزیکٹو کمیٹی خالد نقشبندی بھی

شامل تھے۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

نے کہا کہ وکلاء قانون و انصاف کی بالا دستی کے لیے کام کریں اور اپنے

پروفیشن کے ساتھ ساتھ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے بھی اپنا کردار ادا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں