87

27 اکتوبر یوم سیاہ،اسلام آباد میں ریلی،بھارت مخالف نعرے بازی

اسلام آباد (کشمیر ایکسپریس نیوز )یوم سیاہ کے موقع پر

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےموقع پر اسلام آباد میں ریلی نکالی گئی۔

ریلی وزارت خارجہ سے شروع ہوئی اور ڈی چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔

ریلی کے شرکاء نے کشمیریوں کے حق میں نعرے بازی کی ۔

ریلی کی قیادت وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کی ۔

ریلی میں حریت قیادت سمیت بڑی تعداد میں عوام شریک تھی

ریلی کے شرکاء نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ناجائز قبضہ کے خلاف نعرہ بازی کی

اور اقوم متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرانے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں