ماہرہ خان نے دھوم مچا دی، شادی پر ڈانس کی ویڈیو وائرل 96

ماہرہ خان نے دھوم مچا دی، شادی پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکار ماہرہ خان نے تقریبا ایک ماہ قبل اپنے قریبی دوست

سلیم کریم سے دوسری شادی کی جس پر مداحوں کی جانب سے بے حد خوشی کا

اظہار کیا گیا اور انہیں مبارک بادیں موصول ہوئیں تاہم اب اداکارہ نے ایک مرتبہ

پھر سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پر ویڈیو تیزی

سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ خوبصورت لباس زیب تن کیئے ہوئے رقص

کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ماہرہ خان نے سفید اور لال رنگ کا انتہائی

خوبصورت لہنگا زیب تن کیا ہواہے اور بالی ووڈ کی مشہور فلم کے گانے’’سانوں

ڈانس دا بھوت چڑھیا‘‘ پر دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ڈانس کر رہی ہیں۔معلوم ہواہے

کہ یہ دراصل پاکستان کی معروف اداکارہ فریحہ الطاف کے بیٹے کی شادی کی

تقریب ہے جو کہ مبینہ طور پر تھائی لینڈ میں ہوئی۔

ماہرہ خان نے دھوم مچا دی، شادی پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکار ماہرہ خان نے تقریبا ایک ماہ قبل اپنے قریبی دوست

سلیم کریم سے دوسری شادی کی جس پر مداحوں کی جانب سے بے حد خوشی کا

اظہار کیا گیا اور انہیں مبارک بادیں موصول ہوئیں تاہم اب اداکارہ نے ایک مرتبہ

پھر سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پر ویڈیو تیزی

سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ خوبصورت لباس زیب تن کیئے ہوئے رقص

کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ماہرہ خان نے سفید اور لال رنگ کا انتہائی

خوبصورت لہنگا زیب تن کیا ہواہے اور بالی ووڈ کی مشہور فلم کے گانے’’سانوں

ڈانس دا بھوت چڑھیا‘‘ پر دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ڈانس کر رہی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں