جدہ فلم فیسٹول،ماہرہ خان کی'وہیل چیئر' پر آمد، مداح پریشان 91

جدہ فلم فیسٹول،ماہرہ خان کی’وہیل چیئر’ پر آمد، مداح پریشان

سوشل میڈیا پرماہرہ خان کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے

جس میں انہیں وہیل چیئر پر بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے

لاہور(شوبز نیوز) پاکستانی سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان کی وہیل چیئر

پر تقریب میں شرکت نے مداحوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا۔ماہرہ خان ان

دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں، گزشتہ روز وہ ”جدہ فلم فیسٹیول” میں شریک

ہوئی تھیں۔سوشل میڈیا پرماہرہ خان کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے

جس میں انہیں وہیل چیئر پر بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے، ماہرہ وہیل چیئر پر آتی

ہیں اور پھر ایک واک سٹک کی مدد سے چیئر سے اٹھ کر چلتی ہیں۔ویڈیو میں

دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کی ٹانگ پر پلاسٹر چڑھا ہوا ہے جس کے سبب

انہیں چلنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ماہرہ کی اس وائرل ویڈیو نے اداکارہ کے

چاہنے والوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔

جدہ فلم فیسٹول،ماہرہ خان کی’وہیل چیئر’ پر آمد، مداح پریشان

پاکستانی سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان کی وہیل چیئر

پر تقریب میں شرکت نے مداحوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا۔ماہرہ خان ان

دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں، گزشتہ روز وہ ”جدہ فلم فیسٹیول” میں شریک

ہوئی تھیں۔سوشل میڈیا پرماہرہ خان کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے

جس میں انہیں وہیل چیئر پر بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے، ماہرہ وہیل چیئر پر آتی

ہیں اور پھر ایک واک سٹک کی مدد سے چیئر سے اٹھ کر چلتی ہیں۔ویڈیو میں

دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کی ٹانگ پر پلاسٹر چڑھا ہوا ہے جس کے سبب

انہیں چلنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ماہرہ کی اس وائرل ویڈیو نے اداکارہ کے

چاہنے والوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں