268

متحدہ اپوزیشن نے مرحلہ وار بلدیاتی الیکشن کی حکومتی تجویز کو یکسر مسترد کر دیا

اسلام آباد (محمد اقبال اعوان)متحدہ اپوزیشن نے مرحلہ وار الیکشن کی حکومتی تجویز کو

یکسر مسترد کرتے کرتے ہوئے الیکشن فوج کی نگرانی میں کرایے جائیں

پیلز پارٹی کے صدر چوہدری یاسین،مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

آذاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات فوج کی نگرانی میں چاہتے ہیں

انتظامیہ شفاف الیکشن کرانے میں ناکام نظر آتی ہے۔ ڈویژن یا ضلع کی سطح پر الیکشن قبول نہیں ،

حکومت کو بلدیاتی انتخابات سے بھاگنے نہیں دیں گے ۔

ان خیالات کا اظہار متحدہ اپوزشن نے پریس کلب اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا انھوں نے کہا کہ

آذاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات مقررہ تاریخ پر ہونے چاہیے موجودہ حکومت کو الیکشن سے نہیں بھاگنے دیں گے

سپریم کورٹ الیکشن ملتوی کروانے والے وزراء حکومت وزیر اعظم صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔

صدر مسلم لیگ ن آذاد کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں خون خرابے اور لاشوں کے ذمہ دار چیف سیکرٹری اور آزاد حکومت ہوگی،

انھوں نے کہا کہ آزاد حکومت کے پاس سیکورٹی فورسز نہیں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے مرحلہ وار الیکشن کی تجویز مسترد کر دی۔

انھوں نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر ریاست میں خون خرابہ کرانا چاہتی ہے

اگر زمہ داری قبول کرتے ہیں تو الیکشن بغیر سیکورٹی کرائیں ، خون خرابے کی صورت میں حکومت ذمندار ہو گی

۔
ایک سوال کے جواب پر چوہدری یاسین نے کہا کہ مرحلہ وار الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن اپنا موقف واضح کرے

دس اضلاع میں متحدہ اپوزیشن بیک وقت بلدیاتی انتخابات کا انعقاد چاہتی ہے ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں