محمد مشتاق مغل کو تنظیم مغلیہ برطانیہ برمینگھم کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد 177

محمد مشتاق مغل کو تنظیم مغلیہ برطانیہ برمنگھم کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

برمنگھم(نمائندہ خصوصی)سیاسی و سماجی شخصیت محمد مشتاق مغل کو تنظیم

مغلیہ برطانیہ برمینگھم کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات

کا اظہار سابق وائس چیئرمین یونین کونسل سیاکھ تنویر محمود مغل نے برطانیہ

سے پاکستان آمد کہ موقع پر میڈیا نمائندگان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا

کہ تنظیم مغلیہ برطانیہ کےچیرمین حاجی صابر مغل و دیگر عمائدین کا شکریہ

ادا کرتے ہیں جہنوں نے ایک نوجوان اور نڈر شخص کو تننظیم مغلیہ کا صدر

چناءاور امید کرتے ہیں صدر تنظیم مغلیہ محمد مشتاق مغل اپنی صلاحیتوں کو

پروکار لاتے ہوئے مغلیہ تنظیم کی بہتری کہ لیے اہم رول ادا کریں گئے اور مغلیہ

تنظیم کے دیگر عمائدین بھی مبارکباد کہ مستخق ہیں جنہوں نے کمیونٹی کو متحد

اور منظم رکھنے کہ لیے مغلیہ تنظیم کا قیام عمل میں لایا جبکہ اس موقع پر صحافی

ہارون محمود مغل،محمد عارف مغل ،ارشد محمود،اسد محمود،قربان حسین،

محمد آخلاق مغل،وقاص محمود،محمد یونس مغل،محمد دلدار مغل،محمد اشفاق مغل

،بابر مغل،محمد ساجد مغل ودیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی تنظیم مغلیہ کے صدر محمد مشتاق کہ لیے نیک تمناؤں وخواہشات کا اظہار کیا۔
تنظیم مغلیہ برطانیہ کےچیرمین حاجی صابر مغل و دیگر عمائدین کا شکریہ

ادا کرتے ہیں جہنوں نے ایک نوجوان اور نڈر شخص کو تننظیم مغلیہ کا صدر

چناءاور امید کرتے ہیں صدر تنظیم مغلیہ محمد مشتاق مغل اپنی صلاحیتوں کو

پروکار لاتے ہوئے مغلیہ تنظیم کی بہتری کہ لیے اہم رول ادا کریں گئے اور مغلیہ

تنظیم کے دیگر عمائدین بھی مبارکباد کہ مستخق ہیں جنہوں نے کمیونٹی کو متحد

اور منظم رکھنے کہ لیے مغلیہ تنظیم کا قیام عمل میں لایا جبکہ اس موقع پر صحافی

ہارون محمود مغل،محمد عارف مغل ،ارشد محمود،اسد محمود،قربان حسین،

محمد آخلاق مغل،وقاص محمود،محمد یونس مغل،محمد دلدار مغل،محمد اشفاق مغل

،بابر مغل،محمد ساجد مغل ودیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی تنظیم مغلیہ کے صدر محمد مشتاق کہ لیے نیک تمناؤں وخواہشات کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں