وزیر قانون و انصاف و پارلیمانی امور حکومت آزاد کشمیر میاں عبدالوحید نجی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے 70

وزیر قانون و انصاف و پارلیمانی امور حکومت آزاد کشمیر میاں عبدالوحید نجی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

برمنگھم (سرفراز احمد موسی) وزیر قانون و انصاف و پارلیمانی امور حکومت آزاد کشمیر میاں عبدالوحید نجی دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ۔

مانچسٹر ائیر پورٹ پر صدر پیپلز پارٹی اسٹوک ان ٹرنٹ محمد نوید مغل نے نوجوانوں

کی بڑی ٹیم کے ہمراہ ان کا شاندار استقبال کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ریذیڈنٹ ایڈیٹر

کشمیر ایکسپریس سرفراز احمد موسی، سینیر نائب صدر پیپلز پارٹی مڈلینڈز

مرزا اختر محمود،صغیر مغل ، انجم رضا عرف نجمی مغل نثار مغل ،میاں عاقب وحید

،اسامہ ادریس کے ہمراہ سینیر صحافی محمد بشارت چوہدری مسلم لیگ ن برطانیہ

کے سیکریٹری فنانس محمد محفوظ مغل،ادریس مغل ، محمد محمود احمد مغل ،

وحید مراد مغل ، چئیرمین آگرہ گروپ ڈاکٹر صابر مغل ،مرکزی نائب صدر پیپلز پارٹی

برطانیہ ساجد علی قریشی ،شیراز مغل،ساجد مغل سمیت بڑی تعداد میں پارٹی کارکنان

اور ذعما موجود تھے ۔ استقبالیہ کے لیے آنے والے افراد نے وزیر حکومت کو پھولوں کے ہار

پہنائے اور گلدستے پیش کیے ۔استقبال کے بعد مہمان خصوصی کو اسٹوک ان ٹرنٹ

لایا گیا جہاں ان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام تھا جس میں بڑی تعداد میں

تارکین وطن احباب و پارٹی ورکرز نےشرکت کی ۔ وزیر قانون و انصاف و پارلیمانی امور

میاں وحید نے شاندار استقبال پر محمد نوید مغل اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

مانچسٹر ائیر پورٹ پر صدر پیپلز پارٹی اسٹوک ان ٹرنٹ محمد نوید مغل نے نوجوانوں

کی بڑی ٹیم کے ہمراہ ان کا شاندار استقبال کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ریذیڈنٹ ایڈیٹر

کشمیر ایکسپریس سرفراز احمد موسی، سینیر نائب صدر پیپلز پارٹی مڈلینڈز

مرزا اختر محمود،صغیر مغل ، انجم رضا عرف نجمی مغل نثار مغل ،میاں عاقب وحید

،اسامہ ادریس کے ہمراہ سینیر صحافی محمد بشارت چوہدری مسلم لیگ ن برطانیہ

کے سیکریٹری فنانس محمد محفوظ مغل،ادریس مغل ، محمد محمود احمد مغل ،

وحید مراد مغل ، چئیرمین آگرہ گروپ ڈاکٹر صابر مغل ،مرکزی نائب صدر پیپلز پارٹی

برطانیہ ساجد علی قریشی ،شیراز مغل،ساجد مغل سمیت بڑی تعداد میں پارٹی کارکنان

اور ذعما موجود تھے ۔ استقبالیہ کے لیے آنے والے افراد نے وزیر حکومت کو پھولوں کے ہار

پہنائے اور گلدستے پیش کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں