وزیراعظم ہنر مند پروگرام،سیکرٹری سپورٹس،امور نوجوانان و ثقافت آزاد کشمیر کی زیر صدارت اہم اجلاس 66

وزیراعظم ہنر مند پروگرام،سیکرٹری سپورٹس،امور نوجوانان و ثقافت آزاد کشمیر کی زیر صدارت اہم اجلاس

مظفرآباد(کشمیر ایکسپریس نیوز)سیکرٹری سپورٹس،امور نوجوانان و ثقافت

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر محترمہ تہذیب النساء کی زیر صدارت

وزیراعظم ہنر مند پروگرام کے حوالہ سے اجلاس سے منعقد ہوا۔ اجلاس میں

چیئرمین ٹیوٹا چوہدری فرید احمد اور ڈائریکٹر سپورٹس، امور نوجوانان و

ثقافت ملک شوکت حیات خان نے شرکت کی۔اجلاس میں وزیر اعظم

چوہدری انوار الحق کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے نوجوانان کو روزگار

کی فراہمی کے حوالہ سے مختلف شعبہ جات میں تربیت دیئے جانے کے لیے اتفاق کیا گیا۔

اجلاس میں طے پایا کہ محکمہ سپورٹس، امور نوجوانان و ثقافت نوجوانان کے

زیر اہتمام ضلعی دفاتر سپورٹس،امور نوجوانان و ثقافت کی سطح پر رجسٹریشن کی

جائیگی اور محکمہ جات کے باہمی اشتراک سے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں فنی

تربیت دیکر نوجوانوں کو خود کفیل بنانے کے اقدامات کیئے جائیں گئے۔

اجلاس میں چیئرمین ٹیوٹا چوہدری فرید احمد اور ڈائریکٹر سپورٹس، امور نوجوانان و

ثقافت ملک شوکت حیات خان نے شرکت کی۔اجلاس میں وزیر اعظم

چوہدری انوار الحق کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے نوجوانان کو روزگار

کی فراہمی کے حوالہ سے مختلف شعبہ جات میں تربیت دیئے جانے کے لیے اتفاق کیا گیا۔

اجلاس میں طے پایا کہ محکمہ سپورٹس، امور نوجوانان و ثقافت نوجوانان کے

زیر اہتمام ضلعی دفاتر سپورٹس،امور نوجوانان و ثقافت کی سطح پر رجسٹریشن کی

جائیگی اور محکمہ جات کے باہمی اشتراک سے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں فنی

تربیت دیکر نوجوانوں کو خود کفیل بنانے کے اقدامات کیئے جائیں گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں