نوجوان کاروباری شخصیت عمران رحمت کے صاحبزادے علی عمران رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے 54

نوجوان کاروباری شخصیت عمران رحمت کے صاحبزادے علی عمران رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے

برمنگھم برطانیہ کی نوجوان کاروباری شخصیت عمران رحمت کے صاحبزادے علی عمران رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے

اسلام گڑھ(نامہ نگار)برمنگھم برطانیہ کی نوجوان کاروباری شخصیت عمران رحمت

کے صاحبزادے علی عمران رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے۔علی عمران سابق

وائس چیرمین میونسپل کمیٹی اسلام گڑھ رحمت علی رحمانی کے پوتے

اور برمنگھم کی ممتاز کاروباری وسیاسی شخصیت خورشید رحمت کے بھتیجے ہیں۔

ان کی دعوت ولیمہ میں برگیڈیر(ر)ڈاکٹر منظور، چیرمین میونسپل کمیٹی

انیس رضا،ممتاز علمی شخصیت پروفیسر راشد محمود چوہدری،ضلع قاضی

تنویر احمد،ممبر پریس فاؤنڈیشن خالد محمودمغل،سابق وائس چیرمین

رحمت علی رحمانی،خورشید رحمت رحمانی،خطیب جامع مسجد گنبد والی

پرانا اکال گڑھ مولانا محمد اشرف اوکاڑوی،وقا ص خورشید،

عباس خورشید،عادل اظہر،طارق محمود،معین اقبال،محسن اقبال،کاشف عنصر،

ماسٹر ہارون چوہدری،حاجی یعقوب،مسیر عابد چوہدری،اللہ دتہ رحمانی،تنویر رحمانی،

راجہ نعمان حسین،ناظم رحمانی،عاشق رحمانی،حاجی محمد حسین رحمانی،حضر جلال،

سابق امیدوار کونسلر ڈھیری وارڈرمضان حبیب جنجوعہ،اظہر رحمت،

عمران رحمت،راجہ عارف،ممتاز کاروباری شخصیت ملک ندیم،ماجد نذیر رحمانی کے عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں