ڈائریکٹر سپورٹس یوتھ کلچر آزاد کشمیر کا ڈسٹرکٹ پونچھ میں جاری منصوبہ جات کا معائنہ 48

ڈائریکٹر سپورٹس یوتھ کلچر آزاد کشمیر کا ڈسٹرکٹ پونچھ میں جاری منصوبہ جات کا معائنہ

ڈائریکٹر سپورٹس یوتھ کلچر آزاد کشمیر کا ڈسٹرکٹ پونچھ میں جاری منصوبہ جات کا معائنہ

راولاکوٹ(کشمیر ایکسپریس نیوز)ڈائریکٹر سپورٹس یوتھ کلچر آزاد کشمیر

سردار لیا قت علی خان نے ڈسٹرکٹ پونچھ میں جاری منصوبہ جات کا

معائنہ کیا ۔ان منصوبہ جات کو بروقت مکمل کرنے اور تعمیر گراؤنڈ ہمراہ

بوائز ہائی سکول کھڑک کے کام کو فی الفور شروع کئےجانے،اور

انٹر کالج کھائیگلہ اور دبن سنگولہ اور بوائز اسکول سون ٹوپہ گراؤنڈز

کے کام کو بروقت اور تصریحات کے مطابق مکمل کئے جانے کی ہدایات کی ۔

ضلع پونچھ میں محکمہ سپورٹس یوتھ کیطرف سے تیس محتلف تعلیمی

اداروں کے ساتھ گراؤنڈز کی تعمیر کی جا رہی ہیں ان گراؤنڈز کی

تعمیر سے پونچھ کے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے اور سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں