حکومت آزادکشمیر اور ہاشو گروپ کے درمیان آزادکشمیر کے محکمہ ہائیر ایجوکیشن اور ٹیوٹا کے تحت مفاہمت کی دو یاداشتوں پر دستخط 36

حکومت آزادکشمیر اور ہاشو گروپ کے درمیان آزادکشمیر کے محکمہ ہائیر ایجوکیشن اور ٹیوٹا کے تحت مفاہمت کی دو یاداشتوں پر دستخط

حکومت آزادکشمیر اور ہاشو گروپ کے درمیان آزادکشمیر کے محکمہ ہائیر ایجوکیشن اور ٹیوٹا کے تحت مفاہمت کی دو یاداشتوں پر دستخط

اسلام آباد(کشمیر ایکسپریس نیوز)حکومت آزادکشمیر اور ہاشو گروپ کے درمیان

آزادکشمیر کے محکمہ ہائیر ایجوکیشن اور ٹیوٹا کے تحت مفاہمت کی دو یاداشتوں

پر دستخط کر دیئے گئے . ایم او یوپر چیف سیکرٹری آزادکشمیر داؤد محمد

بڑیچ اور ہاشو گروپ کے چیف آپریٹنگ آفیسر حسیب اے گردیزی جبکہ دوسرے

معاہدہ پر چیئرمین ٹیوٹا اور ہاشو گروپ کے حکام نے دستخط کئے. مفاہمت

کی یاداشتوں پر دستخط کرنے کی تقریب جموں و کشمیر ہاؤس میں منعقد ہوئی.

اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق, موسٹ سینئر

وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور , وزیر ٹیوٹا سردار عامر الطاف خان, ڈپٹی چیئرمین

/سی ای او ہاشو گروپ مرتضیٰ ہاشوانی, سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور ہاشو گروپ کے متعلقہ حکام بھی موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں