ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض کاسبزی فروٹ منڈی کا دورہ، ریٹ لیسٹوں کی پڑتال کروائی 54

ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض کاسبزی فروٹ منڈی کا دورہ، ریٹ لیسٹوں کی پڑتال کروائی

میرپور (کشمیر ایکسپریس نیوز)ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض اور میئر میونسپل کارپوریشن

عثمان علی خالد کا مجسٹریٹ صاحبان اور پولیس افسران کے ہمراہ سبزی فروٹ منڈی

کا دورہ، اپنی موجودگی میں ریٹ لیسٹو ں کی پڑتال کروائی اور وہاں موجود

لوگوں سے سبزی فروٹ کی کوالٹی اور ریٹس کے بارے میں تفصیلات پوچھی،

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر راجہ زاہد حسین خان،تحصیلدار عمران یوسف اور

دیگر بھی موجود تھے۔صدر انجمن آڑھتیاں ساجد یونس بھٹی نے انہیں بریفنگ دی

اور بتایا کہ سبزی فروٹ منڈی میں تھوک اور پرچون فروش مقرر کردہ نرخوں کے مطابق اشیاء فروخت کررہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض نے کہا کہ رمضان المبارک کے تقدس کو قائم رکھتے

ہوئے سبزی فروٹ کے ریٹس پر من و عن عملدرآمد کیا جائے۔سبزی فروٹ کے معیار

کو قائم رکھا جائے۔غیر معیاری اورگلے سڑھے پھل فروخت نہ کیے جائیں ہول سیلرز

اور پرچون فروش اپنا معقول منافع کمائیں۔غریب لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے

،،،،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں